dollar is flying higher 162

ڈالر کی اڑان مزید اونچی

رپورٹ(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

نئی حکومت میں بھی روپے کی قدر کو کم ہونے سے نہ بچا سکی ، آج دن کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے مہنگا ہو گیا.
انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے اضافے کے بعد 188روپے 20 پیسےپرفروخت ہو رہا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں