Deputy Speaker Punjab Assembly Dost Mazari meets regional elders at Deputy Speaker House Lahore 204

ڈپٹی سپیکرہاوس لاہور میں ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی دوست مزاری کی علاقائی عمائدین سے ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ )

روجھان سے آئے اہم شخصیات کے مسائل سنے حل کرنے کی یقین دہانی کرادی
رسالدار باڈر ملٹری پولیس سردار معظم مسعود، مزاری ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری سے ملاقات۔
علاقائی عمائدین نے علاقہ کے مسائل کے حوالے سے بھی اگاہ کیا ,دوست محمد مزاری کا مسائل کے حل کیلئے فوری متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کرنے کا حکم جاری کردیا.
عمائدین سے ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں