وزیر دفاع پرویز خٹک کا اپوزیشن کو مشورہ 239

وزیر دفاع پرویز خٹک کا اپوزیشن کو مشورہ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

وزیردفاع پرویز خان خٹک نےکہا ہے کہ ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے، اپوزیشن کو ملکی مفاد میں فیصلے کرنے چاہئیں۔
پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےپرویز خان خٹک نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں اپوزیشن کو ملکی مفاد میں فیصلے کرنے چاہئیں، کرپشن اور پاکستان مزید ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔انھوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کی چوری اور لوٹ مار کی وجہ سے غربت اور مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے،عمران خان ملک کو کرپشن سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں