خدمت کے جزبے سے سرشار محکمہ پولیس کے جوان دھوپ چھاوں ،سردی گرمی کی پرواہ کیے بغیر اپنے فرائض سر انجام دینے کے لیے ہمہ وقت تیار. ڈی ایس پی شفیق آباد میاں قدیر 211

 خدمت کے جزبے سے سرشار محکمہ پولیس کے جوان دھوپ چھاوں ،سردی گرمی کی پرواہ کیے بغیر اپنے فرائض سر انجام دینے کے لیے ہمہ وقت تیار. ڈی ایس پی شفیق آباد میاں قدیر

بیورو چیف,پنجاب (ایچ ایم فیاض ، تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

 خدمت کے جزبے سے سرشار محکمہ پولیس کے جوان دھوپ چھاوں ،سردی گرمی کی پرواہ کیے بغیر اپنے فرائض سر انجام دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ملیں گئے  تاکہ امن  و امان کی فضا قائم ہو ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی شفیق آباد میاں قدیر نے نمائندہ پی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا دور حاضر اور ماضی میں زمین و آسمان کا فرق ہے سائلین کی شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر بر وقت ازالہ کیا جاتا ہے ڈی ایس پی میاں قدیر کا کہنا تھا جرائم کی بیخ کنی کے لیے عام شہریوں کو چاہیے کہ پولیس پر اعتماد کرتے ہوئے ایسے عناصر کی نشاندہی ضرور کریں جو معاشرے میں جرائم کو پروان چڑھاتے ہیں انہوں نے کہا میرے دروازے بلا تفریق ہر شخص کے لئے کھلے ہیں اگر کسی کا کوئی بھی مسئلہ ہو یا پولیس کے متعلق شکایت ہو تو آفس میں آکر مجھ سے ملے ان سے تعاون کیا جائے گا. 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں