PTI Sadhnauti Constituency 5 candidate Saghir Chughtai along with his colleagues drowned in Jhelum River at Azad Pattan. 283

موت کہیں بھی کسی وقت بھی آ سکتی ہے۔

افسوسناک خبر امیدوار اسمبلی ساتھیوں سمیت دریائے جہلم کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گے۔۔

(تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پی ٹی آئی سدھنوتی حلقہ 5 کے امیدوار صغیر چغتائی اپنے ساتھیوں سمیت آزاد پتن کے مقام پر دریائے جہلم میں ڈوب گئے۔
تفصیلات کے مطابق صغیر چغتائی اپنی الیکشن کمپین کیلئے جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ان کی گاڑی دریائے جہلم میں گر کر ڈوب گئی۔ ان کا سکواڈ اور فوٹوگرافر پچھلی گاڑی میں تھے جو کے بچ گئے ہیں ۔
ان کے ساتھ ایک کلٹس گاڑی بھی دریا میں گری ہے ۔ ایک شخص کی نعشیں جھاڑیوں سے نکال لی گئی ہے جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں