اسٹاف رپورٹ:پی این پی نیوز ایچ ڈی
بھارت کے پاکستان میں 3 مقامات پر بہاولپور، کوٹلی اور مظفر آباد میں میزائل کے ذریعے سٹرائیکس، اس حملے کا بھرپور جواب دیا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
بزدل دشمن بھارت نے پاکستان میں 3جگہوں پر میزائل داغے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت نے اپنی حدود سے بزدلانہ حملہ کیا ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر
بہاولپور ،مظفر آباد اور کوٹیلی میں میزائل حملے ہوئے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر