نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے اعداد و شمار 265

نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے اعداد و شمار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا 32مریض جابحق،
24 گھنٹوں میں ملک میں 3752میں کرونا کی تصدیق، این سی او سی
ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی 57799این سی او سی
ملک بھر میں کورونا کے 9 لاکھ 27599مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ملک میں 1008446صدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں
ملک بھر میں کورونا سے تاحال23048وفات ہو چکی ہیں
24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں 49947ٹیسٹ کئے گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں