میرے پاس اب بھی آخری کارڈ ہے ، ’ اپنا آخری پتا ابھی استعمال نہیں کروں گا.سابق وزیر اعظم عمران خان 130

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، وزارت داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی.
نجی ٹی نیوز چینل کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کل سماعت کرے گا،رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں