نظریاتی پینل کو جیت پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔راحیلہ کاشف 347

نظریاتی پینل کو جیت پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔راحیلہ کاشف

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

اوورسیز پاکستانی وطن عزیز کا حقیقی سرمایہ ہیں آج کی جیت پر اپنی اور تمام خواتین ممبر کی طرف سے نظریاتی پینل کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتی ہو جس طرح سے سب نے ممبر شپ میں حصہ لے کر پارٹہ کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کیا ہے ۔راحیلہ کاشف پی ٹی آئی ریاض ایم سی کالی فائیڈ ممبر نے پاک نیوز پوائنٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امید کرتی ہوں کہ ہماری قیادت اوورسیز کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح سمجھے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں