collision between a motorcycle and a car 280

پسرور موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم

رپورٹ چوہدری فاروق سلہری

پسرور حادثہ سیالکوٹ کنگرہ روڈ گاؤں ہڑپال کے پاس پیش آیا
پسرور حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا
حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان عمران ولد علی احمد عمر 35 سال سکنہ جوئیاں کنگرہ ظفر وال روڈ کا رہائشی ہے
زخمی کو ريسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ شفٹ کردیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں