لودھراں کہروڑپکا (رپورٹ : عمردراز جوٸیہ ،نماٸندہ خصوصی، کہروڑپکا لودھراں)
ریسیکو 1122انچارچ ارشد صأحب اور انکی مکمل ٹیم کے ہمراہ چوکی مستی خان ویلفیر آرگناٸزیشن کا وزٹ کیا۔
جس میں غلام حسین خان بلوچ نے ریسکیو 1122 کی بے مثال قربانیوں کو سراہا اور کہا کہ ریسکیو واحد ادارہ ہے جو حصب ونصب رنگوں کی تفریق کیے بغیر انسانیت خدمت کے لیے ہمیشہ پہلے رہتا ہے ۔
ریسکیو انچارچ کہروڑپکا ارشد صاحب نے چوکی مستی خان ویلفیر کی کا رگردگی کو سراہا اور کہا کہ کل بروز منگل سے چوکی مستی ویلفیر 20 لوگوں کو فرسٹ ایڈ باقاٸدہ ٹرینگ کرواۓ گے تاکہ مشکل میں اپنے علاقے کی لوگوں کی مدد کرسکے اور یہ بھی کہا کہ یہاں کے لوگ باشعور ہیں جو علاقے کے مسحق لوگوں کے لیے بہت کچھ کررہے ہیں
اس موقع پر ویلفیر کی انتظا میہ اور علاقے کے معززین بھی شامل تھے ۔