Kahrupka Chowki Masti Khan, traders staged a shutterdown strike against the government's cruel taxes in electricity bills 273

کہروڑپکا چوکی مستی خان میں حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسسز کے خلاف تاجروں نے شٹرڈاون ہڑتال کرکے حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا

رپورٹ : عمردراز جوٸیہ نماٸندہ خصوصی کہروڑپکا لودھراں ( تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی )
چوکی مستی خان میں حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسسز کے خلاف تاجروں نے شٹرڈاون ہڑتال کرکے حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا جس میں علاقے کی کثیر تعداد نے شرکت ۔تاجروں نے احتجاجاً بجلی کے بل جلا دیئے پاکستانی عوام مہنگائی کی دلدل میں ہے غریب خود کشیوں پر مجبور ہےغریب کا کسی کو احساس نہیں حکمران اپنی سیاست چمکانے کی خاطر دست وگربیاں ہیں بلوں میں فیول چارجز‘ لائن لاسزو دیگر درجنوں ٹیکس لگاکر عوام کو ذلیل کیا جارہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں