Chaudhry Shaukat Wazir Ali's participation in the football tournament as a special guest 204

چوہدری شوکت وزیر علی کی فٹ بال ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

رپورٹ(افتخار الحق کھٹانہ،نمائندہ خصوصی ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

چوہدری شوکت وزیر علی امیدوار ایم ایل اے حلقہ ایل اے 36 جموں 3 نے آج تورنوال فٹ بال ٹورنامنٹ فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
نوجوانوں میں انعامات تقسیم کیے چوہدری شوکت وزیر علی کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ کامیاب ہوکر نوجوانوں کو میدان دیں گے تاکہ وہ تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ سپورٹس سرگرمیاں بھی جاری رکھیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں