314

چوہدری اعجاز احمد کھٹانہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں گے

سٹاف رپورٹ(تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

امیدوار قانون ساز اسمبلی آزاد جموں کشمیر حلقہ شرقی باغ سے چوہدری اعجاز احمد کٹھانہ وزیراعظم آزاد جموں کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے مسلم لیگ ن آزادکشمیر حلقہ شرقی ضلع باغ کا ٹکٹ وصول کر رہے ہیں اعجاز احمد کھٹانہ نے پاک نیوز پوائنٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنا اولین ترجیح سمجھتا ہوں سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتا ہوں میرے حلقے کہ عوام میرا سرمایہ ہے پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا بے حد شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھ پہ اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ٹکٹ دیا ہے ان شاء اللہ خبر حق و سچ کی ہو گی.

چوہدری اعجاز احمد کھٹانہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں