معروف روحانی شخصیت سجادہ نشین آستانہ عالیہ شیر ربانی شرقپور شریف سابقہ رکن قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی پنجابو ضلع ناظم شیخوپورہ صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری صاحب سے آج چوہدری حسن امیر گجرکی ملاقات 181

معروف روحانی شخصیت سجادہ نشین آستانہ عالیہ شیر ربانی شرقپور شریف سابقہ رکن قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی پنجابو ضلع ناظم شیخوپورہ صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری صاحب سے آج چوہدری حسن امیر گجرکی ملاقات

رپورٹ شیخوپورہ : حسن امیر ( تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)

معروف روحانی شخصیت سجادہ نشین آستانہ عالیہ شیر ربانی شرقپور شریف سابقہ رکن قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی پنجاب (MNA)-(MPA) و ضلع ناظم شیخوپورہ صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری صاحب سے آج چوہدری حسن امیر گجر کی ایک نجی محفل میں چوہدری ایان ورک کے ہمراہ خوشگوار ملاقات۔باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا.
(حلقہ پی پی 139) شیخوپورہ کا ضمنی انتخاب جو کے 11 ستمبر 2022 کو ہونے جا رہا ہے اس پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔یاد رہے میاں جلیل احمد شرقپوری صاحب کے استعفیٰ کے بعد صوبائی اسمبلی کی یہ نشست خالی ہوئی تھی جس پر اب ان کے بھائی صاحبزادہ میاں ابوبکر شرقپوری صاحب پاکسان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں.
بعد از ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر شیخوپورہ جناب عمران ورک ، میاں جلیل احمد شرقپوری، چوہدری ایان ورک و دیگر کے ہمراہ شجر کاری مہم کے تحت ایجوکیشن بلڈنگ شیخوپورہ میں اپنے نام کا پودا لگایا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں