چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا سیالکوٹ دورہ 152

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا سیالکوٹ دورہ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

دوپہر1بجے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان مرے کالج سیالکوٹ میں طلباء کنونشن سے خطاب کریں گے.
دوپہر2:30 بجے جناح اسٹیڈیم سیالکوٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے.
دوپہر 3:00 بجے انوار کلب سیالکوٹ میں وکلاءکنونشن سے خطاب کریں گے،سہ پہر4:00 بجےVIP فیکٹری گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے تنظیمی عہدیداران کی حلف برداری تقریب سے خطاب کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں