توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم 185

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا امارات کے صدر کے انتقال پر اظہار تعزیت

رپورٹ دبئی نمائندہ خصوصی: ( محمد آصف خان، تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے صدر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں عمران خان نے کہا “متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حاکم شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی رحلت کے بارے میں جان کر واقعتاً نہایت رنجیدہ ہوں۔ وہ پاکستان کے ایک عظیم دوست اور اپنے لوگوں کے صاحبِ بصیرت رہنما تھے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں شاہی خاندان اور اماراتی عوام کے ساتھ ہیں۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں