چیئرمین عمران خان نے قوم کو اہم پیغام دے دیا 184

چیئرمین عمران خان نے قوم کو اہم پیغام دے دیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پوری قوم تیار رہے میری کال زیادہ دور نہیں۔ یہ اب ڈیپ فیک ویڈیوز تیار کررہے ہیں، آڈیو لیک اور فون ٹیپ کرنے پر سپریم کورٹ جا رہا ہوں۔ یہ جو مرضی کرلیں عوام کے سیلاب کو نہیں روک سکتے۔
آڈیولیکس قومی سلامتی پر ایک سنگین حملہ ہیں کیونکہ ان PMO+PMHکےپورےحفاظتی نظام پر سوالات اٹھتےہیں۔بطورPMمیری رہائشگاہ کی محفوظ لائن بھی Bugged تھی۔ہم ان آڈیوز کی پڑتال کیلئے عدالت سےرجوع کا ارادہ رکھتےہیں تاکہ ایکJITکے ذریعےسراغ لگایاجاسکےکہ کون سی انٹیلی جنس ایجنسی Bugging کی ذمہ دارہےاور کون یہ آڈیوز جاری کررہاہے جن میں سےبہت سیedited/doctored ہیں۔یہ تحقیق نہایت اہم ہےکیونکہ قومی سلامتی سےجڑےحساس موضوعات(پرگفتگو وغیرہ) کوغیرقانونی طور پر ریکارڈ،پھر ہیک کیاگیا۔نتیجتاً پاکستان کی قومی سلامتی کےحوالے سےمعلومات پوری دنیاکےسامنےآشکار ہوکر رہ گئیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں