میرے پاس اب بھی آخری کارڈ ہے ، ’ اپنا آخری پتا ابھی استعمال نہیں کروں گا.سابق وزیر اعظم عمران خان 169

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں کو راستے کھولنے کی ہدایت کردی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں کو سڑکیں اور راستے کھولنے کی ہدایت کردی۔ کارکنوں کے نام اپنے ایک پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ان کا “حقیقی آزادی” کیلئے لانگ مارچ دوبارہ شروع ہوگیا ہے اس لیے وہ اپنے تمام کارکنوں کو ہدایت کرتے ہیں کہ فوری طور پر سڑکیں کھول دیں.
خیال رہے کہ عمران خان پر ایک ہفتہ پہلے ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے موٹروے سمیت ملک بھر میں دیگر سڑکوں کو بلاک کر رکھا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں