(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پی پی پی چیئرمین نے منظور حسین وسان سے ان کی ہمشیرہ کی رحلت پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا ہےدکھ کی اس گھڑی میں پوری پارٹی آپ کے ساتھ ہے.
بلاول بھٹو زرداری کا منظور وسان کے نام تعزیتی پیغام
دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے: آمین