پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں آزاد کشمیر انتخابات میں کامیاب ہونے والے جیالے امیدواروں کے ہمراہ اجلاس 230

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں آزاد کشمیر انتخابات میں کامیاب ہونے والے جیالے امیدواروں کے ہمراہ اجلاس

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں کامیاب ہونے والے جیالوں کی کاوشوں کو سراہا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آزاد کشمیر کی تنظیم کے عہدیداران نے وادی میں ہونے والی پی ٹی آئی کی تیکنکی دھاندلی سے آگاہ کیا
اہلیان کشمیر کے مسائل کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نیربخاری، فرحت اللہ بابر، راجہ پرویز اشرف، قمرزمان کائرہ، پلوشہ خان اور حسن مرتضی موجود،
اجلاس میں چوہدری لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور، چوہدری محمد یاسین اور سردار یعقوب خان شریک تھے
میاں عبدالوحید، سردار جاوید ایوب، سید باذل علی نقوی، چوہدری قاسم مجید اور عامر عبدالغفار لون بھی اجلاس میں موجود ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں