Central Press Club Pasrur 207

سینٹرل پریس کلب پسرور کے مرکزی عہدران کا اجلاس منعقد جس میں صحافی حسنین شاہ کے قتل کی مذمت کی گئی،صحافی کا قتل آزادی صحافت پر حملہ ہے۔چیئرمین شہباز زکی

رپورٹ پسرور(زین الدین گجر،، تازہ اخبار، پاک نیوز پوائنٹ)
تفصیلات کے مطابق سینٹرل پریس کلب پسرور کے مرکزی عہدران کا صحافی حسنین شاہ کی مزمت کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں سرپرست اعلی میاں محمد امین ۔چیئرمین شہباز زکی ایڈووکيٹ ۔سینئر وائس چیئرمین سردار ریاض۔ جنرل سیکرٹری عمران نواز کھوکھر چیئرمین اگزیکٹو باڈی سخاوت علی ہنجرا۔ قیصر فاروق باجوہ۔فاروق چوہدری ۔فرقان اشرف قریشی ایڈووکیٹ۔ عدنان شوکت۔ عثمان غنی۔جمشید گل ۔عبد الرؤف ایڈووکيٹ ۔سیٹھ ساجد۔ اور زین الدین گجر نے شرکت کی اجلاس میں لاہور میں قتل ہونے والے صحافی حسنین شاہ کے قتل پر احتجاجی مراسلہ جاری کیا گیا اور مرحوم کے لئے دعائے خیر کی گئی اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے اس واقعے کا نوٹس لینے کی ایپل حسنین شاہ کے قتل کی فی الفور انکوائری کر کے مرکزی ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں