پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کی مرکزی قیادت کا اہم دورہ 228

پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کی مرکزی قیادت کا اہم دورہ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل چیئرمین میاں طارق جاوید اور پی او سی لے صدر سید سلیم اختر اور سنٹرل ایگزیکٹو باڈی کے ممبران کا آج پاکستان ایسوسی ایشن کا دورہ، جہاں پاکستان ایسوسی ایشن کی کور کمیٹی کے ساتھ ملاقات کی گئی اور PAD کی کور کمیٹی کی طرف سے پوری عمارت کا وزٹ کروایا گیا اور PAD کے حوالے سے مکمل presentation بھی دی گئی۔
چیئرمین نے پی او سی کے اغراض و مقاصد بیان کئے اور اس بات کی یقین دہانی بھی کروائی کہ آئندہ کمیونٹی کی خدمات کے لئے PAD سے استفادہ حاصل کیا جائے گا اور ایک دوسرے کے events میں شرکت بھی کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں