وزیراعلیٰ پنجاب کی 16ممالک کے ڈیفنس ا تاشی سے ملاقات، شاہی قلعہ کے تاریخی مقامات کی سیاحت بھی کرائی گئی
عمران خان کے وژن کے مطابق خیبر پختونخوا سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں گریٹر واٹر اسکیم کی منصوبہ بندی پر تیزی سے کام جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت درخواستوں پرفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا