وزیرآباد حملہ کیس کا فیصلہ: مرکزی ملزم نوید کو دو بار عمر قید کی سزا،یاد رہے سابق وزیر اعظم عمران خان نے حملے کا الزام رانا ثناءاللہ، شہباز شریف اور ن لیگ کی قیادت پر عائد کیا تھا
خیبر پختونخوا حکومت نے دینی مدارس کے لیے گرانٹ 3 کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے کر دی.مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف