سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پل پہنچ گیا
حکومت سے بات چیت نہیں کی جائے گی بلکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی پر احتجاج سے واپسی ہو گی.پاکستان تحریک انصاف
احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی نے سیاسی غلطی کی ہے، اس مس کال کا انہیں سیاسی طور پر نقصان ہوگا۔رانا ثناء اللہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر کے تمام مراکز صحت کی ری ویمپنگ کے لیے 31دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی