جدہ میں مقیم پاک بزنس کیمونٹی کے چیئرمین اور شرکہ افضل باک العربیہ کمپنی کے جنرل مینیجر چوہدری محمد افضل جٹ کے بیٹے کا نکاح حرم شریف مکہ مکرمہ میں میں ہوا
کنگ فہد ہسپتال الأحساء اسکان پارک میں ڈاکٹرز کمیونٹی کی طرف سے ڈاکٹرز اور انجینئرز کی فیملیز سمیت شاندار عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا
23 مارچ یوم پاکستان کے خصوصی موقع پر سفارتخانہ پاکستان الریاض میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں ایمبیسی افسران نے شرکت کی