وزیرآباد حملہ کیس کا فیصلہ: مرکزی ملزم نوید کو دو بار عمر قید کی سزا،یاد رہے سابق وزیر اعظم عمران خان نے حملے کا الزام رانا ثناءاللہ، شہباز شریف اور ن لیگ کی قیادت پر عائد کیا تھا
محب وطن پاکستانی عوام وطن کے دفاع کیلئے افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے.چوہدری ندیم اختر گجر