پریس کلب رجسٹرڈ کوٹلی لوہاراں کے زیر انتظام نئے سال کی آمد کا موقع پر کیک کٹنگ کی سرمنی زیر صدارت ملک راشد پرویز اعوان ہوئی
سعودی عرب کے منطقہ شرقیہ فائرکس نے 409 رنز کا ہدف دیا عبدالمنان نے بہت اچھا کھیلا اور صرف 121 گیندوں میں 209 رنز بنائے
امیر جماعت اسلامی کراچی کے حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پولیس اور رینجرز نے عوام کو جان و مال کے تحفظ کو یقینی اور بروقت فراہم کرنے میں بری طرح ناکامی کا ثبوت دیا ہے
“روزنامہ جنگ کراچی” کے ڈپٹی ایڈیٹر اور سینئر صحافی مدثر مرزا گزشتہ شب حرکت قلب بند ہونے سے کراچی میں انتقال فرما گئے
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی دفتر خارجہ آمد