پاکستان رائیٹرز کلب ریاض “PWC” کے صدر نوید الرحمن نے گزشتہ شب اپنی رہائش گاہ پر، پاکستان سے ریاض آئے ہوئے سینئر صحافی اعجاز احمد طاہر اعوان کی وطن واپسی پر ان کے اعزاز میں ایک خوبصورت “الوداعی نشست” کا خصوصی اہتمام کیا
چیئرمین مسلم لیگ ن جدہ سعودی عرب میاں رضوان الحق کی جانب سے عمرہ کی سعادت کے لیے آۓ ہوۓسابقہ وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن عابد شیر علی کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گی
ڈسکہ (ضلع سیالکوٹ) کے بدنام رسوائے زمانہ اور جرائم کی دنیا کا بادشاہ لیاقت “عرف لیاقو” نے ڈسکہ اور اردگرد کے دیہات میں اپنی دہشت گردی سے خوف پھیلا رکھا ہے
سیکرٹری جنرل الحاج انجنیئر سجاد خان نے اپنے اخباری بیان کے ذریعے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی جلد صحتیابی کیلئے حرمین الشریفین میں رہنے والے جماعتی احباب سے خصوصی دعاؤں کے اہتمام کی اپیل کی