مسلم لیگ ن جدہ سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری مہر عبدالخالق لک کیطرف سے جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب کے مرکزی فنانس سیکرٹری اور جدہ شہر کے سیکرٹری جنرل انجنیئر حاجی سجاد خان کے اعزاز میں ایک شاندار و پروقار تقریب
وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا میں پاکستانی وفد کے ارکان اور افسران سے گفتگو کرتے ہوئے ریزیلیئنٹ پاکستان عالمی کانفرنس کی کامیابی پر ‘ٹیم پاکستان’ کو مبارکباد پیش کی
لاہور لیڈز یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ندیم بھٹی کے بھتیجے نویداحمد بھٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گے
سعودی عرب کے شہر جدہ میں المھا آرٹ گیلری کی جانب سے سال نو کی پہلی تصاویری نمائش منعقد کی گئی جس میں سعودی شہری اور غیر ملکی آرٹسٹوں نے اپنے فن پارے پیش کیے
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی اماراتی وزیراعظم، نائب صدر اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات