سر پرست اعلیٰ آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن چوہدری محمد الیاس گجر کی عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب آمد پر چوہدری محمد نوید گجر کی جانب سے انکے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
ضلع بنوں کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت چیف آف سوکڑی الحاج ملک انعام اللہ خان کی اسلام آباد میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاھداکرم درانی سے دوطرفہ تفصیلی ملاقات