سفیر پاکستان احمد فاروق اور سفارتخانہ پاکستان کی ٹیم نےسعودی عرب کے شہر الخُبر میں مقیم پاکستانی بزنس کمیونٹی کے ساتھ خصوصی ملاقات کی
سفارتخانۂ پاکستان الریاض میں یومِ تشکر اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے پرچم کشائی کی ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی
سردار طلعت محمود کی طرف سے ریاض کے مقامی ہوٹل میں صحافی بھائیوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا