پاکستان پیپلزپارٹی برلن نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی برلن میں عقیدت واحترام سے منائی
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں مجلس پاکستان ریاض کے زیر اہتمام پاکستان سے آئے ہوئے سید ذیشان اختر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر حبیب الرحمن کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کمیونٹی اکابرین نے بھر پور شرکت کی.
شارجہ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک میگا ایونٹ کے دوران متحدہ عرب امارات میں مقیم بزنس مین معین چوہدری نے اپنی جدید اسٹریمنگ ایپ میٹ کو باضابطہ طور پر لانچ کیا