صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کی شق بی ون کے تحت اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل 2022 کو بغیر دستخط کے واپس کر دیا ہے
اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی دفتر خارجہ آمد