صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں ایوان صدر کیمپ آفس میرپور میں راٹھوعہ ہریام پل کی تعمیر میں تاخیرکے حوالے سے بریفنگ کے لیے خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا گیا
برطانوی پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی بند کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری