وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا میں پاکستانی وفد کے ارکان اور افسران سے گفتگو کرتے ہوئے ریزیلیئنٹ پاکستان عالمی کانفرنس کی کامیابی پر ‘ٹیم پاکستان’ کو مبارکباد پیش کی
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات