پاکستان رائیٹرز کلب ریاض “PWC” کے زیر اہتمام گزشتہ شب “24ویں مقابلہ حسن قرآت” کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی
جدہ میں رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے’’استقبال رمضان‘‘ تقریب منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی خواتین نے شرکت کی
سیدہ نمیرہ محسن، صدر پی اوسی گلوبل شعبہء خواتین سعودی عرب کی جانب سے منطقہ شرقیہ کی خواتین اور بچوں کے لیے رنگا رنگ عید میلہ کا انعقاد۔