ریاض سیزن میں پاکستانی کلچر کی سرگرمیاں اپنے عروج پر ستارہ بن کے پورے ریاض کو مہکا رہی ہیں ۔ پاکستانی کلچر کی رنگا رنگ سرگرمیوں سے پورا ریاض چہک اٹھا۔
پاکستان تحریک انصاف کی ڈاکٹر شہباز گِل کی قیادت میں عمران خان کے حق میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا
السویدی پارک میں پاکستان کے تہوار اور تہذیب و تمدن کو بھرپور طریقے سے منائے جانے کی تیاریاں اپنے عروج پہ ہیں
لندن سے ٹیکساس کے درمیان فاصلہ دو گھنٹے میں طے کرنے والا ہائپر سونک طیارہ اپنی پہلی آزمائشی پرواز 2025 میں بھرے گا
سعودی عرب سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا