ریجنل ڈائریکٹر کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان ڈاکٹر تمیم حسین نے کمیٹی ممبران ڈاکٹر مبشر الحسن، ڈاکٹر شاد احمد، ڈاکٹر شہزاد ممتاز اور ڈاکٹر راحیل احمد کے ہمراہ کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان میں پروفیسر عبداللہ متقی کونسلر کے اعزاز میں عشائیہ دیا
صومالیہ، یمن، بنگلہ دیش، فلسطین اتھارٹی، ایتھوپیا اور لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار