سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض کی معروف ادبی تنظیم تخیل ادبی فورم کے زیراہتمام قدسیہ ندیم لالی کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا
سعودی عرب میں فٹ بال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی ملنے پر جشن کا سماں ملک بھر میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ
شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے سعودی دارالحکومت ریاض میں باضابطہ طور ریاض میٹرو کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا