سفارت خانہ پاکستان متحدہ عرب امارات، پاکستانی مسیحی تارکین وطن کے ساتھ کرسمس منانے کے لیے ابوظہبی میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا
سندھ ایسوسی ایشن آف یو اے ای نے جی بی ایچ کے تعاون سے دبئی میں چھٹی سالانہ سندھی میگا میوزیکل نائٹ اور متحدہ عرب امارات کا قومی دن منانے کا شاندار اہتمام کیا