سینئر صحافی کالم نویس اور سیاسی تجزیہ کار اعجاز احمد طاہر اعوان کئی روز سے شدید بیمار ہیں اور “دارالصحت ہسپتال کراچی” میں ایڈمٹ کروا دیا گیا ہے، انکی جلد صحتیابی کے لئے دعائے صحت کی اپیل ہے.
وزیراعظم شہباز شریف نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا