پاکستان کرکٹ کے معروف باؤلر شعیب اختر کے اعزاز میں جدہ میں پاکستان قونصل جنرل خالد مجید كا پر تکلف عشائیہ
سعودیہ عرب کی معروف شخصیت شگفتہ مناف نے ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
جدّہ میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول کی سابقہ ٹیچر مسز بنت الحسن کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل اسکول کی سابقہ پرنسپل مسز سلمہ خان کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد
بحیثیت پاکستانی آپ سب یہاں پاکستان کے سفیر ہیں ۔ بحیثت مسلمان آپ کا طرز عمل،بحثیت پاکستانی آپ کا طرز عمل اچھے کردار کا عکاس ہونا چاہئے. قونصلر جنرل زاہد حسین
سعودیہ عرب کے ساحلی شہر جدّہ کی معروف شخصیت اور ہر دلعزیز ڈاکٹر رخشندہ پوری کی جانب سے نۓ سال کی آمد پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا