سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع سفارت خانہ پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی
بھارتی جبر و تسلط کے خلاف کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی