اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی دفتر خارجہ آمد
کراچی میں “سال نو” کے موقع پر گھڑی کی دونوں سوئیاں ایک ساتھ ملتے ہی فضاء گولیوں کی بوچھاڑ سے گو نج اٹھی