انٹرویواہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا
نگران وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ سے ملاقات
رپورٹ امداد حسین لک سعودی عرب جدہ.(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
دونوں کے درمیان ملاقات او آئی سی جدہ سیکرٹریٹ میں ہوئی .
دونوں کے درمیان مسلہ فلسطین کے حوالے سے گفتگو کی گئی.
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر افسوس کا اظہار کیا گیا.
اسلامی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا.
اجلاس میں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی پاکستان کا موقف پیش کریں گے.
اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے وزرائے خارجہ سمیت دیگر رکن ممالک کے مندوبین بھی شریک ہونگے.
اجلاس میں غزہ کی صورتحال اور مسلہ فلسطین کے حل کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی.