چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی آزاد کشمیر میں پی پی پی رہنما چوہدری یاسین اور ان کے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کی مذمت 227

پی پی پی اراکین پارلیمان کا فعال کردار قابل تعریف ہے، بلاول بھٹو زرداری

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بجٹ منظوری کے موقع پر بھرپور اور مکمل شرکت کرنے پر پی پی پی اراکین پارلیمان کے لئے خوشی کا اظہار
اپوزیشن کی جانب سے صرف پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین نے بجٹ سیشن میں متحرک کردار ادا کرکے عوام کی ترجمانی کا حق ادا کردیا، کٹوتی کی تحریکوں اور ترامیم کے حوالے سے بھی پی پی پی اراکین پارلیمان کا فعال کردار قابل تعریف ہے،
پاکستان پیپلزپارٹی کے منتخب عوامی نمائندوں نے عوام دشمن پی ٹی آئی بجٹ کو بے نقاب کرنے میں مثالی کردار ادا کیا، پارلیمان میں پاکستان پیپلزپارٹی کا فعال کردار ہماری نصف صدی کی وراثت ہے جس کا عَلم ہم ہمیشہ تھامے رہیں گے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں