آج کے کالمزبین الاقوامی کالمزدلچسپ و عجیبفیچر کالمزکالمز

مہربان رہئے، آسان رہئے اور جیتے رہئیے

سیدہ نمیرہ محسن شیرازی :پی این نیوز ایچ ڈی

ایک بات تو سچ ہے کہ جب وہ بات نہ سنے جس کو آپ سنانا چاہیں.
اور چاہے پورا زمانہ سن لے، آپ کے ساتھ رو بھی دے، کوئی فرق نہیں پڑتا.

اور یہیں سے شروع ہو تا ہے ڈپریشن کا وہ سفر جو گھبراہٹ یا اینگزائٹی اور پھر مزید پیچیدہ ذہنی بیماریوں پر جا کر رکتا ہے.

سن لیا کیجئے ورنہ ایک دن تو ایسا آئے گا ہی جب اللہ بولے گا اور ہم سب سنیں گے۔
مہربان رہئے، آسان رہئے اور جیتے رہئیے۔
آپکی ماہر نفسیات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
error: مواد محفوظ ہے