Residents of three villages within the limits of Batgram police station in Charsadda Tehsil of Charsadda District of Pakhtunkhwa turned bloody over the ownership of the cemetery 446

پختونخواہ کے ضلع چارسدہ تحصیل شبقدر کے تھانہ بٹگرام کے حدود میں جھگڑا.

(رپورٹ- عدنان تابش ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پختونخواہ کے ضلع چارسدہ تحصیل شبقدر کے تھانہ بٹگرام کے حدود میں تین گاؤں کے مکینوں کا قبرستان کی ملکیت پر جھگڑا خونی رنگ اختیار کر گیا، 2 جان بحق 6 زخمی، مخالفین کا ایک گھر بھی جلا دیا گیا۔ فریقین کا ایک دوسرے پر ہتھیاروں سے فائرنگ صبح گیارہ بجے سے جاری ہے۔
کچھ مہینے سے اس قبرستان کی ملکیت بارے میں تنازعہ چل رہا تھا، جس کے حل کے لئے بارہا عوام نے انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیلیں کیں، تاہم انتظامیہ اور مقامی عمائدین اس معاملے کو نظر انداز کرتے رہے، جس کا نتیجہ آج قیمتی انسانوں کے ضیاع کی صورت میں سامنے آگیا۔

پختونخواہ کے ضلع چارسدہ تحصیل شبقدر کے تھانہ بٹگرام کے حدود میں جھگڑا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں